حدیث نمبر: 1457
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں ایک لڑکی کو دیکھا ، جس کے منہ پر جھائیاں تھیں ( یعنی پیلیا کی بیماری تھی ، اس کا چہرہ زردی مائل تھا ) ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کو نظر لگی ہے ، اس کے لئے دم کرو ۔