کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: ہر زہر کو دفع کرنے کے لئے دم کرنا ۔
حدیث نمبر: 1450
ابوعبداللہ آصف
´اسود کہتے ہیں کہ` میں نے ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے دم کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کے ایک گھر والوں کو زہر کے لئے دم کرنے کی اجازت دی تھی ( جیسے سانپ بچھو کے کاٹنے سے ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1450