کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: کھانے پر اعتراض نہ کرنے کے متعلق ۔
حدیث نمبر: 1334
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی کھانے میں عیب نکالتے ہوئے نہیں دیکھا اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جی چاہتا تو کھا لیتے اور اگر جی نہ چاہتا تو چپ رہتے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1334