کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: اقعاء کی حالت میں بیٹھ کر کھجور کھانا ۔
حدیث نمبر: 1317
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھجوریں آئیں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کو بانٹنے لگے اور اسی طرح بیٹھے تھے جیسے کوئی جلدی میں بیٹھتا ہے ( یعنی اکڑوں ) اور اس میں سے جلدی جلدی کھا رہے تھے ( شاید آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی دوسرا کام درپیش ہو گا ) ۔ ایک دوسری روایت میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اقعاء کے طور پر بیٹھے کھجور کھا رہے تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1317