کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: دو ( آدمیوں ) کا کھانا تین کو کافی ہے ۔
حدیث نمبر: 1310
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دو آدمیوں کا کھانا تین کو کافی ہو جاتا ہے اور تین کا چار کو ، کافی ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1310
حدیث نمبر: 1311
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ ایک کا کھانا دو کو کافی ہے ، دو کا کھانا چار کو اور چار کا کھانا آٹھ کو کافی ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1311