حدیث نمبر: 1110
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک لڑائی میں تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مدینہ میں چند لوگ ایسے ہیں جب تم چلتے ہو یا کسی وادی کو طے کرتے ہو تو وہ تمہارے ساتھ ہیں ( یعنی ان کو وہی ثواب ہوتا ہے جو تم کو ہوتا ہے ) ( یہ وہ لوگ ہیں ) جو بیماری کی وجہ سے تمہارے ساتھ نہ آ سکے ۔