کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: جو کافر کو قتل کرے ، پھر نیکی پر قائم رہے ، ( تو ) وہ جہنم میں نہیں جائے گا ۔
حدیث نمبر: 1099
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دونوں جہنم میں اس طرح اکٹھا نہ ہوں گے کہ ایک دوسرے کو نقصان پہنچا دیں ۔ لوگوں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! وہ کون لوگ ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو مسلمان کافر کو قتل کرے ، پھر نیکی پر قائم رہے ۔