کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: عملوں کا دارومدار نیت پر ہے ۔
حدیث نمبر: 1080
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اعمال کا اعتبار نیت سے ہے اور آدمی کے واسطے وہی ہے جو اس نے نیت کی ۔ پھر جس کی ہجرت اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے ہے ، تو اس کی ہجرت اللہ اور رسول کے لئے ہی ہے اور جس نے ہجرت دنیا کمانے یا کسی عورت سے نکاح کے لئے کی ، تو اس کی ہجرت اسی کے لئے جس مقصد کے لئے اس نے ہجرت کی ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1080