کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: صبح یا شام کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں چلنا ( ( دنیا و ما فیہا ) ) سے بہتر ہے ۔
حدیث نمبر: 1076
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ کی راہ میں صبح کو یا شام کو چلنا دنیا اور ما فیہا سے بہتر ہے ۔