کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: مدعی علیہ پر قسم کے ساتھ فیصلہ ۔
حدیث نمبر: 1053
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اگر لوگوں کو وہ کچھ دلا دیا جائے جس کا وہ دعویٰ کریں ، تو بعض دوسروں کی جان اور مال لے لیں گے ۔ لیکن مدعی علیہ کو قسم کھانا چاہئے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1053