کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: تعذیر کے کوڑے کتنے ہیں ؟
حدیث نمبر: 1049
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوبردہ انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ کوئی دس کوڑوں سے زیادہ نہ مارا جائے مگر اللہ کی حدوں میں سے کسی حد میں ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1049