کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: انڈے کی چوری میں ہاتھ کاٹا جائے گا ۔
حدیث نمبر: 1045
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ اس چور پر لعنت کرے جو انڈہ چراتا ہے ، تو اس کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے اور رسی چراتا ہے ، اور اس کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1045