کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: جس چیز کی قیمت تین درہم ہے .... ہاتھ کاٹا جائے گا ۔
حدیث نمبر: 1044
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سپر کی چوری پر جس کی قیمت تین درہم تھی ، ایک چور کا ہاتھ کاٹا تھا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1044