کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: جاہلیت کے مسئلہ قسامت کو بحال رکھنا ۔
حدیث نمبر: 1035
ابوعبداللہ آصف
´( سیدنا سلیمان بن یسار کہتے ہیں کہ ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک انصاری صحابی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قسامت کو اسی طور پر باقی رکھا جیسے جاہلیت کے زمانہ میں تھی ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1035