فہرستِ ابواب — مختصر صحيح مسلم

باب: خون ، اموال اور عزت کی حرمت کا بیان

حدیث 1021–1021

باب: قیامت کے دن سب سے پہلے ( ناحق ) خون کا فیصلہ ہو گا ۔

حدیث 1022–1022

باب: کون سی چیز مسلمان کے خون ( بہانے ) کو حلال کرتی ہے ؟

حدیث 1023–1023

باب: اس آدمی کے بارے میں ( کیا حکم ہے ) جو اسلام سے مرتد ہو گیا اور قتل کیا اور لڑائی کی ۔

حدیث 1024–1024

باب: اس آدمی کا گناہ جس نے قتل کی رسم ڈالی ۔

حدیث 1025–1025

باب: جس نے جس چیز سے اپنے آپ کو ہلاک ( خودکشی ) کیا ( تو وہ ) اسی طریقہ کے ساتھ جہنم میں عذاب دیا جائے گا ۔

حدیث 1026–1027

باب: جس نے کسی کو پتھر کے ساتھ قتل کیا ( تو بدلے میں ) وہ بھی اسی طرح قتل کیا جائے گا ۔

حدیث 1028–1028

باب: جس نے کسی آدمی کے ہاتھ پر دانت گاڑ دئیے اور ( کھینچنے سے ) کاٹنے والے کے دانت گر پڑے ۔

حدیث 1029–1029

باب: زخم کا بھی قصاص ہے مگر یہ کہ دیت لینے پر راضی ہوں ۔

حدیث 1030–1030

باب: جس نے قتل کا اقرار کیا اور پھر وہ ( قاتل ، قتل کے لیے مقتول کے ) ولی کے سپرد کر دیا گیا اور اس ( ولی ) نے اسے معاف کر دیا ۔

حدیث 1031–1031

باب: اس عورت کی دیت جس کے پیٹ پر مارا گیا جس کی وجہ سے ( اس کے ) پیٹ والا بچہ گر ( کر مر ) گیا اور وہ عورت بھی مر گئی ۔ اس ( عورت ) کی دیت اور اس کے بچے کی دیت ۔

حدیث 1032–1032

باب: وہ نقصان جس کی دیت نہیں ہوتی ۔

حدیث 1033–1033

اس باب کی تمام احادیث