حدیث نمبر: 1009
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : نذر کا کفارہ وہی ہے جو قسم کا کفارہ ہے ۔ ( یعنی دس مسکینوں کو کھانا کھلانا یا دس مسکینوں کو لباس پہنانا یا غلام آزاد کرنا ۔ اگر ان کاموں کی طاقت نہ ہو تو ہر تین دن کے روزے رکھنا ) ۔