کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: ٹھیکہ پر زمین دینا ۔
حدیث نمبر: 975
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن سائب کہتے ہیں کہ` ہم سیدنا عبداللہ بن معقل رضی اللہ عنہ کے پاس گئے اور ان سے مزارعت ( بٹائی ) کے بارے میں پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ ثابت رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مزارعت سے منع کیا اور مؤاجرۃ کا ( یعنی روپے اشرفی پر کرایہ چلانے کا ) حکم فرمایا اور فرمایا کہ اس میں کوئی قباحت نہیں ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 975