کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: جو شخص اپنی نسبت اپنے مالکوں کے علاوہ کسی اور کی طرف کرے ( اس پر وعید ) کے متعلق ۔
حدیث نمبر: 899
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص کسی کو اپنے مالکوں کی اجازت کے بغیر مولیٰ بنائے ، اس پر اللہ ، فرشتوں اور تمام لوگوں لعنت ہے اور قیامت کے دن اس کا نہ کوئی فرض قبول ہو گا نہ نفل ۔