کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: سابقہ باب اور کوشش کا بیان ۔
حدیث نمبر: 894
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص اپنا حصہ غلام میں آزاد کر دے ، اس کا چھڑانا ( یعنی دوسرے حصہ کا بھی آزاد کرنا ) بھی اسی کے مال سے ہو گا اگر مالدار ہو اگر مالدار نہ ہو تو غلام محنت مزدوری کرے اور اس پر جبر نہ کریں ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 894