کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: جو ایک مومن غلام آزاد کرے ، اس کی فضیلت ۔
حدیث نمبر: 891
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ،` فرماتے تھے کہ جو شخص کسی مسلمان غلام کو آزاد کرے ، تو اللہ تعالیٰ اس کے ہر عضو کو غلام کے ہر عضو کے بدلے جہنم سے آزاد کر دیتا ہے یہاں تک کہ اس کی شرمگاہ کو بھی غلام کی شرمگاہ کے بدلے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 891