فہرستِ ابواب — مختصر صحيح مسلم

باب: جو ایک مومن غلام آزاد کرے ، اس کی فضیلت ۔

حدیث 891–891

باب: اولاد کا والد کو آزاد کرنا کیسا ہے ؟

حدیث 892–892

باب: ( مشترکہ غلام کا ایک مالک اگر ) اپنا حصہ آزاد کرے تو ؟

حدیث 893–893

باب: سابقہ باب اور کوشش کا بیان ۔

حدیث 894–894

باب: ( غلام ) آزاد کرنے میں قرعہ ڈالنا ۔

حدیث 895–895

باب: ولاء اس کے لئے ہے جس نے آزاد کیا ۔

حدیث 896–896

باب: پہلے باب سے متعلق ، اور آزاد شدہ لونڈی کو اپنے خاوند کے متعلق اختیار ۔

حدیث 897–897

باب: ولاء کی بیع اور اس کا ہبہ کرنا منع ہے ۔

حدیث 898–898

باب: جو شخص اپنی نسبت اپنے مالکوں کے علاوہ کسی اور کی طرف کرے ( اس پر وعید ) کے متعلق ۔

حدیث 899–899

باب: مالک جب اپنے غلام کو مارے تو اسے آزاد کر دے ۔

حدیث 900–902

باب: جو شخص اپنے غلام یا لونڈی پر زنا کی تہمت لگائے ، اس کی سزا ۔

حدیث 903–903

باب: غلاموں پر طعام اور لباس کے معاملہ میں احسان کرنا اور ان کو ان کی طاقت سے بڑھ کر تکلیف نہ دینا ۔

حدیث 904–905

باب: غلام کا اجر و ثواب جب کہ وہ اپنے سردار سے خیرخواہی کرے اور اللہ کی عبادت بھی اچھی طرح بجا لائے ۔

حدیث 906–907

باب: ( مالک کی موت کے بعد ) مدبر غلام کی فروخت کے متعلق ، جب اس کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی مال نہ ہو ۔

حدیث 907–907

اس باب کی تمام احادیث