کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: اگر حواء نہ ہوتی تو کوئی عورت اپنے خاوند کی ( کبھی ) خیانت نہ کرتی ۔
حدیث نمبر: 846
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اگر بنو اسرائیل نہ ہوتے تو ( کبھی ) کوئی کھانا اور گوشت خراب نہ ہوتا ۔ اور اگر حواء نہ ہوتیں تو کوئی عورت اپنے شوہر کی کبھی خیانت نہ کرتی ۔