کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: عورت کے ہمبستری والے راز اور بھید کو ظاہر کرنے کے متعلق ۔
حدیث نمبر: 831
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سب سے زیادہ برا لوگوں میں اللہ تعالیٰ کے نزدیک قیامت کے دن وہ شخص ہے جو اپنی عورت کے پاس جائے اور عورت اس کے پاس آئے ( یعنی صحبت کریں ) اور پھر اس کا بھید ظاہر کر دے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 831