کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: نکاح کی شرائط کے بارے میں ۔
حدیث نمبر: 804
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سب شرطوں سے زیادہ پوری کرنے کی مستحق وہ شرطیں ہیں جن سے تم نے شرمگاہوں کو حلال کیا ہے یعنی نکاح کی شرطیں ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 804