کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: احد پہاڑ ، ہم سے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں ۔
حدیث نمبر: 788
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احد ( پہاڑ ) کی طرف دیکھا اور فرمایا کہ احد ایسا پہاڑ ہے کہ وہ ہمیں دوست رکھتا ہے اور ہم اس کو دوست رکھتے ہیں ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 788