کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: ( نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ) قبر اور منبر کے درمیان والی جگہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے ۔
حدیث نمبر: 787
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے گھر اور منبر کے درمیان میں جنت کی کیاریوں میں سے ایک کیاری ہے اور میرا منبر میرے حوض پر ہے ۔