کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: مدینہ طیبہ میں طاعون اور دجال نہیں آ سکتا ۔
حدیث نمبر: 781
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مدینہ کے ناکوں پر فرشتے مقرر ہیں ، اس میں طاعون اور دجال نہیں آ سکتا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 781