حدیث نمبر: 741
ابوعبداللہ آصف
´زیاد بن جبیر سے روایت ہے کہ` سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ اونٹ کو بٹھا کر نحر کر رہا ہے تو کہا کہ اس کو اٹھا کر ، کھڑا کر کے پیر باندھ کر نحر کرو ۔ یہی تمہارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے ۔