کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: مزدلفہ میں نماز مغرب اور عشاء ایک تکبیر سے ۔
حدیث نمبر: 715
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ لوٹ کر مزدلفہ میں آئے تو وہاں انہوں نے ہمیں مغرب اور عشاء ایک تکبیر سے پڑھائی ۔ پھر لوٹے اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اسی مقام پر اسی طرح نماز پڑھائی تھی ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 715