کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: صفا و مروہ کے درمیان سعی ( سات چکر ) ایک بار ہے ۔
حدیث نمبر: 702
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے صفا اور مروہ کے درمیان صرف ایک دفعہ سعی کی ہے ۔ ( یعنی مکہ میں جاتے ہی طواف کے بعد ۔ پھر طواف افاضہ کے وقت نہیں کی ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 702