کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: مسجد ذو الحلیفہ کے پاس سے احرام باندھنا ۔
حدیث نمبر: 658
ابوعبداللہ آصف
´سالم بن عبداللہ سے روایت ہے کہ` انہوں نے اپنے والد سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا وہ کہتے تھے کہ یہ بیداء تمہارا وہی مقام ہے جہاں تم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھتے ہو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لبیک نہیں پکاری مگر مسجد ذوالحلیفہ کے نزدیک سے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 658