کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: عود اور کافور کا بیان ۔
حدیث نمبر: 656
ابوعبداللہ آصف
´نافع کہتے ہیں کہ` سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما جب خوشبو کی دھونی لیتے تو عود کی لیتے جس میں اور کچھ نہ ملا ہوتا ، یا کافور کی ( دھونی ) لیتے اور اس کے ساتھ عود ڈالتے اور پھر کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسی طرح خوشبو لیتے تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 656