کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: لیلۃالقدر اور اسے رمضان کے آخری عشرہ میں تلاش کرنا ۔
حدیث نمبر: 635
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : شب قدر کو رمضان کے آخری عشرے میں ڈھونڈھو پھر اگر کوئی کمزوری دکھائے یا عاجز ہو جائے تو آخر کی سات راتوں میں سست نہ ہو ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 635