کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: قبروں کو برابر کرنے کا حکم ۔
حدیث نمبر: 488
ابوعبداللہ آصف
´ابوالھیاج اسدی کہتے ہیں کہ` مجھ سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں تمہیں اس کام کے لئے بھیجتا ہوں جس کام کے لئے مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیجا تھا کہ ہر تصویر کو مٹا دو اور ہر اونچی قبر کو ( زمین کے ) برابر کر دو ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 488