حدیث نمبر: 475
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاشی کی موت کی خبر دی ، جس دن کہ ان کا انتقال ہوا ۔ اور صحابہ کرام کے ساتھ عیدگاہ میں گئے اور ان کی ( نماز جنازہ پر ) چار تکبریں پڑھیں ۔