کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: عورتوں کے جنازے کے ساتھ جانے کے منع کا بیان ۔
حدیث نمبر: 471
ابوعبداللہ آصف
´سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` ہمیں جنازہ کے ساتھ چلنے سے روکا جاتا تھا مگر تاکید سے نہیں ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 471