حدیث نمبر: 436
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ سے مکہ کو نکلے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم دو دو رکعت پڑھتے رہے یہاں تک کہ واپس لوٹے ۔ میں نے پوچھا کہ مکہ میں کتنے دن قیام کیا ؟ انہوں نے کہا کہ دس روز ۔ ایک دوسری روایت میں ہے کہ ہم مدینہ سے حج کے لئے ( مکہ کو ) نکلے ۔