کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: کتنے سفر میں قصر کی جا سکتی ہے ؟
حدیث نمبر: 435
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ میں ظہر کی چار رکعتیں پڑھیں اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہی ذوالحلیفہ میں عصر کی دو رکعتیں پڑھیں ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 435