کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: نماز اور خطبہ میں تخفیف کرنا ۔
حدیث نمبر: 419
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز میں پڑھی ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز اور خطبہ ( دونوں ) درمیانے ہوتے تھے ۔ ( یعنی نہ بہت لمبا نہ چھوٹا ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 419