کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: جمعہ کے دن خوشبو اور مسواک کا بیان ۔
حدیث نمبر: 405
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جمعہ کے دن نہانا اور مسواک کرنا ہر بالغ پر واجب ہے ۔ اور خوشبو میسر ہو تو وہ بھی لگانی چاہئے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 405