کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: جمعہ کے دن نماز فجر میں کیا پڑھا جائے ؟
حدیث نمبر: 403
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن فجر کی نماز میں الم سجدہ اور ھل اتی علی الانسان حین من الدھر پڑھتے تھے اور نماز جمعہ میں سورۃ الجمعہ اور المنافقون پڑھا کرتے تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 403