حدیث نمبر: 225
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دیہاتی لوگ تم پر عشاء کی نماز کے نام پر غالب نہ آ جائیں ، اس لئے کہ وہ اللہ کی کتاب میں عشاء ہے ۔ اس لئے کہ وہ اونٹنیوں کے دوہنے میں دیر کرتے ہیں ۔ ( اس لئے وہ نماز عشاء کو عقمہ کہتے ہیں ) ۔