حدیث نمبر: 183
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` میں نے اپنے آپ کو خواب میں مسواک کرتے دیکھا ۔ پھر وہ مسواک مجھ سے دو آدمیوں نے مانگا ، ان دونوں میں سے ایک بڑا تھا ۔ میں نے مسواک چھوٹے کو دے دی ، تو مجھے حکم ہوا کہ بڑے کو دیں ، تو میں نے بڑے کو دے دی ۔