کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: حائضہ عورت کا کپڑا یا مصلیٰ وغیرہ پکڑانا ۔
حدیث نمبر: 173
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا : مجھے کپڑا اٹھا دے ۔ انہوں نے کہا کہ میں تو حائضہ ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تیرا حیض تیرے ہاتھ میں نہیں ہے ۔ پھر انہوں نے کپڑا اٹھا دیا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 173