کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: محدث آدمی کھا پی سکتا ہے اگرچہ اس نے وضو نہ کیا ہو ۔
حدیث نمبر: 170
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء سے نکلے اور کھانا لایا گیا ۔ لوگوں نے آپ کو وضو یاد دلایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا میں نماز پڑھنے لگا ہوں جو وضو کروں ؟
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 170