کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: جنبی جب سونے یا کھانے پینے کا ارادہ کرے ، تو پہلے وضو کرے ۔
حدیث نمبر: 162
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب جنبی ہوتے اور کھانا یا سونا چاہتے تو وضو کر لیتے جیسے نماز کے لئے کرتے تھے ۔