کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: وضو یا دیگر کاموں میں دائیں طرف سے شروع کرنا ۔
حدیث نمبر: 124
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم طہارت میں ، کنگھی کرنے میں جوتا پہننے میں داہنی طرف کو بہت پسند کرتے تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 124