کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: جب بیت الخلاء میں داخل ہو تو کیا پڑھے ؟
حدیث نمبر: 108
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الخلاء میں داخل ہوتے تو کہتے کہ ” اے اللہ ! میں پناہ مانگتا ہوں تیری ، ناپاک شیطانوں اور شیطاننیوں سے یا پلیدی یا نجاستوں سے یا شیاطین اور معاصی سے “ ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 108