کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: پیشاب کرتے وقت ستر کو چھپانا ۔
حدیث نمبر: 107
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` مجھے ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سواری پر اپنے پیچھے بٹھا لیا ، پھر میرے کان میں ایک بات کہی وہ بات کسی سے بیان نہ کروں گا اور آپ کو حاجت کے وقت ٹیلے کی یا کھجور کے درختوں کی آڑ پسند تھی ( تاکہ ستر کو کوئی نہ دیکھے ) ۔ ابن اسماء نے ایک حدیث میں ” حائش نخل “ کی بجائے ” حآئط نخل “ کہا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 107