کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: وحی کا کثرت سے اور لگاتار ( مسلسل ) نازل ہونا ۔
حدیث نمبر: 75
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` بیشک اللہ عزوجل نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے قبل پے درپے وحی اتاری حتیٰ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی ۔ اور سب سے زیادہ وحی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے دن نازل ہوئی ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 75